ExpiredThe Complete Android App Development Course Urdu | Hindi

FREE
Udemy

Note: Udemy FREE coupon codes are valid for maximum 1000 redemption only and might get redeemed in few hours. Look for "GET THIS DEAL" green button at the end of Description.
This post may have affiliate link & we may get small commission if you make a purchase.

The Complete Android App Development Course Urdu | Hindi

Requirements
  • PC/LapTop
  • Android Mobile
  • Internet Connection
Description

آجکل دور میں جاب ملنا کافی مشکل ہوگیا ہے۔ سٹوڈنٹ ڈگری مکمل کرنے کے بعد جاب کے انتظار میں گھر بیٹھ جاتے ہیں۔ میرا یہ مشاہدہ ہے کہ آج کے ڈیجیٹل دور میں ایک ان پڑھ شخص بھی انٹرنیٹ سے سکلز سیکھ کر لاکھوں کما رہے ہیں۔ میرے پاس ایسی بہت سی مثالیں موجود ہیں۔

آپ کے پاس ایسی کونسی سکل ہے جس کیلئے لوگ آپ کوپے کریں۔ پھرکہتے ہیں آجکل کے دور میں جاب ملنا کافی مشکل ہوگیا ہے۔ سٹوڈنٹ صرف پاس ہونے کیلے پڑھتے ہیں اپنی سکلز پر کوئی توجہ نہیں دیتے۔ جتنا ٹیچران پڑھا دیتے ہیں وہ صرف اتنا ہی پڑھتے ہیں۔ سٹوڈنٹ کو سلف لرنر ہونا چاہئے۔

اینڈرائڈ ڈیلپمنٹ ایک ایسی سکل ہے جس کی مانگ دن با دن بڑھتی جارہی ہے اس لیے ھم اینڈرائڈ ڈیلپمنٹ کی شروع کیا ہے۔ اینڈرائڈ ڈیلپمنٹ یہ سریز اردو اور ہندی میں ہوگی تاکہ پاکستان اور انڈیا کےبے روزگار نوجوان اینڈرائڈ ڈیلپمنٹ سیکھ کر اپنے خواب پورے کر سکیں۔

اس اینڈرائڈ ڈیلپمنٹ سریزسے آپ مینوئل ایپ بنانا سیکھ سکیں۔ ہم اس سریز میں کوئی آن لائن ایپ بلٹر استعما ل نہیں کریں گے بلکہ آپ کو actual اینڈرائڈ سڈوڈیو سوفٹ وئیر پر کام کرنا سیکھائیں گے۔

اینڈرائڈ ڈیلپمنٹ سیکھنے کیلئےآپ کے پاس ۳چیزیں ہونا لازمی ہے۔

  1. آپ کے پاس لیب ٹاپ یا کمپیوٹر ہونا چاہئے۔
  2. آپ کے پاس اینڈرائڈ موبائیل فون چاہیے۔
  3. آپ کے پاس انٹرنٹ کا سٹابل کنکشن کا ہونا چاہیئے۔

اس اینڈرائڈ ڈیلپمنٹ سریز سے کیا سیکھیں گے۔

  1. اینڈرائڈ سڈوڈیو(ٹول بار)
  2. ایگزمل لینگوئیج جو اینڈرائڈ ایپ کے فرنٹ ایڈ اورڈئیزائنگ کیلئے استعمال ہوتا ہے۔
  3. جاوا لینگوئیج جواینڈرائڈ ایپ کے بیک اینڈ پر استعمال ہوتا ہے۔
  4. اینڈرائڈ ڈیلپمنٹ سریزمیں سٹیکٹس ایپ اور ڈاینامک ایپ کے مختلف وریژن ایپ بنائے گے۔
  5. اینڈرائڈ ایپ میں ایڈزکس طرح لگا سکتے ہیں
  6. اینڈرائڈ ایپ کو پلےسٹور کس طرح پبلش کرسکتے ہیں۔
Who this course is for:
  • New App Developers


  • Register New Account
    Reset Password